شادی والا گھر دو دلوں کی داستان Heart Touching Story
A Tale of Unforeseen Circumstances and Intrigue Urdu Story
Life often takes unexpected turns, especially when friendships and family ties come into play. A routine visit to a friend’s home turns into a night filled with uncertainty. Emotions run high. There is an unsettling meeting with the police. In this blog post, I share a gripping story about a young man named Ali.
Read this heart touching story that captures the true essence of love and sacrifice. Our sachi kahaniyan in Urdu provide deep insights and will touch your heart. Each story teaches valuable life lessons. Don’t miss out on these emotional Urdu stories and moral story collections.”
He is drawn into a situation far beyond his expectations. He must navigate loyalty, unexpected twists, and the unspoken connections between him and a close friend’s family.
The Unexpected Visit
Ali is a close friend of Rehan. He receives a call one night urging him to come over. He needs to check on Rehan’s family. Rehan had been facing a dire situation with the police. His father was taken into custody. Now, Rehan is nowhere to be found. More Updates
Ali finds Rehan’s mother and sister at home, both distressed and worried. Despite early hesitation, Ali agrees to stay the night at their house to offer some comfort.
Read this heart touching story that captures the true essence of love and sacrifice. Our sachi kahaniyan in Urdu provide deep insights and will touch your heart. Each story teaches valuable life lessons. Don’t miss out on these emotional Urdu stories and moral story collections.”
The night takes a strange turn when, in the midst of the night, police arrive to search the house. Ali is caught in a tense moment, accused of knowing where Rehan is hiding. What follows is a roller-coaster of emotions, confusion, and a series of events that no one have foreseen.
Unraveling of Secrets urdu story sachi kahaniyan
Ali tries to clear his name. He also works to make sure his safety. An unexpected ally from his past plays a crucial role. This ally is his military officer friend. Tension increases as Ali finds himself in a pivotal case. This case will change his life’s direction and that of his friends. ( If You Want To Read More Heart Touching Story , Urdu Story, Moral Story, Horror Story subscribe ilmikhazana.com
Read Story inمیرا نام علی ہے اور میرے دوست ریحان نے مجھے اپنے گھر بھیجا کہ میں کسی مصیبت میں پھنس گیا ہوں اور گھر سے فرار ہوں۔ اور تم جا کر میرے گھر کے حال دیکھو کہ گھر میں کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ہے۔ جب میں وہاں پہنچا تو معلوم ہوا کہ کسی کیس میں پولیس ریحان کے والد کو گرفتار کرکے لے گئی ہے اور اب انہیں ریحان کی تلاش ہے۔ میں نے گھر جا کر حال معلوم کیا تو وہاں ریحان کی بہن اور اس کی ماں موجود تھیں۔
میں نے انہیں تسلی اور ہمت دے کر جب واپس مڑنے لگا تو ریحاب کی ماں نے مجھے آواز دے کر کہا بیٹا، ہم رات کو گھر میں اکیلے نہیں رہ سکتے، ایسا کرو تم آج رات ادھر ہی آ جانا۔
پہلے تو میں نے منع کر دیا لیکن پھر ریحان کی ماں نے ریحان کو فون کیا اور کہا کہ علی سے کہو کہ وہ رات کو یہاں ضرور آئے۔ ریحان نے جب مجھے خود کہا تو میں اسے انکار نہ کر سکا۔ خیر، میں اس وقت ان کے گھر سے روانہ ہو کر کام پر چلا گیا، پھر رات کو تقریباً 10 بجے ان کے گھر پہنچا۔ ریحان کی ماں اور بہن ابھی تک میرا انتظار کر رہی تھیں۔ میرے پہنچتے ہی ریحان کی ماں نے کھانا پیش کیا اور ہم سب نے اکٹھے کھانا کھایا۔
ریحان کی ماں پولیس کے چھاپے کی وجہ سے بہت زیادہ ڈری ہوئی تھیں۔ انہوں نے نیند کی گولی لی اور اپنے کمرے میں جا کر سو گئی۔ ریحان کی بہن پشمینہ نے میرا بستر دوسرے کمرے میں بچھایا اور خود اپنی ماں کے کمرے میں جا کر سو گئی۔ تاہم مجھے نیند نہیں آ رہی تھی اور میں خیالوں میں تھا۔ رات کو تقریباً 1:00 بجے دروازے پر دستک ہوئی۔
میں نے جا کر پوچھا تو باہر سے آواز آئی، دروازہ کھولو، پولیس آئی ہے۔ میں نے دروازہ کھولا تو پولیس والے موجود تھے جو دروازہ کھلتے ہی مجھے دھکیل کر اندر داخل ہو گئے۔ انہوں نے پورے گھر کی تلاشی لی۔ اس دوران پشمینہ اور اس کی ماں بھی جاگ گئی۔ جب پولیس کو گھر میں چھاپے کے دوران ریحان نہیں ملا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا، تم کون ہو؟ میں نے جواب دیا کہ میں مہمان ہوں، یہاں رات گزارنے آیا ہوں۔
انہوں نے کہا تم بھی ہمارے ساتھ چلو، شاید تمہیں ریحان کے بارے میں معلوم ہو۔ جب اسے پکڑ لیں گے تو تمہیں چھوڑ دیں گے۔ میں نے کہا کہ آپ جائیں، میں اپنی گاڑی میں آتا ہوں۔
تھانے جاتے ہوئے میں نے راستے میں اپنے فوجی افسر دوست کو فون کیا اور انہیں پوری بات بتا دی۔ جب میرے فوجی دوست نے کچھ کرنے کا کہا تو فون بند ہو گیا۔ تھانے پہنچتے ہی انسپکٹر کھڑے تھے۔ گاڑی سے اترتے ہی انہوں نے کہا، آپ ہمیں پہلے ہی میجر صاحب کے بارے میں بتا دیتے تو ہم آپ کو تھانے آنے کی صلاح نہ دیتے، آپ جا سکتے ہیں۔ مجھے فوراً اندازہ ہو گیا کہ میرے دوست نے فون کرکے بات کر لی تھی کہ مجھے چھوڑ دیا جائے۔
Read this heart touching story that captures the true essence of love and sacrifice. Our sachi kahaniyan in Urdu provide deep insights and will touch your heart. Each story teaches valuable life lessons. Don’t miss out on these emotional Urdu stories and moral story collections.”
میں نے اپنے دوست کو فون کرکے اس کا شکریہ ادا کیا اور واپس ریحان کے گھر چلا گیا۔ جب میں گھر پہنچا تو پشمینہ اور اس کی ماں سیڑھیوں میں بیٹھ کر رو رہی تھیں۔ مجھے دیکھتے ہی پشمینہ دوڑ کر میرے پاس آئی اور میرے گلے لگ کر رو نے لگی۔ اس لمحے پہلی بار مجھے یہ احساس ہوا کہ وہ اب جوان ہو چکی ہے۔
میرے ذہن میں عجیب خیال آنے لگے لیکن پھر بھی میں نے اپنے خیالات کو جھٹک دیا۔ جب وہ مجھ سے علیحدہ ہوئی تو میں نے اسے اور اس کی ماں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ سب ٹھیک ہو جائے گا، آپ فکر نہ کریں، اب آپ لوگ سو جائیں۔ وہ دونوں اپنے کمرے میں چلی گئی اور میں بھی دوسرے کمرے میں چلا گیا۔ رات بھر نیند مجھے نہیں آئی اور میں جاگتا رہا۔ صبح ناشتہ کرنے کے بعد کام پر چلا گیا اور شام کو اپنے گھر جا کر کپڑے بدلنے کے بعد ٹی وی دیکھنے بیٹھ گیا۔
میرے ذہن میں یہ تھا کہ مجھے صرف ایک دن کے لیے ہی ریحان کے گھر رہنا ہے، اس لیے اب میں پھر سے اپنے گھر واپس آ گیا۔ تھوڑی دیر بعد پشمینہ کا فون آیا اور اس نے کہا، بھائی آپ ابھی تک گھر واپس کیوں نہیں آئے؟ میں نے حیران ہوکر پوچھا، کیا مجھے آج بھی آنا تھا؟ تو پشمینہ نے جواب دیا،
Our sachi kahaniyan in Urdu provide deep insights and will touch your heart. Each story teaches valuable life lessons. Don’t miss out on these emotional Urdu stories and moral story collections.”
صرف آج ہی نہیں بلکہ کئی دن آپ کو ہمارے یہاں رہنا ہوگا۔ خیر، میں نے گاڑی نکالی اور ان کے گھر چلا گیا۔ وہاں کھانا کھانے کے بعد ریحان کی ماں نیند کی گولی کھا کر سو گئی، جبکہ میں اور پشمینہ ٹی وی دیکھنے لگے۔ رات کے قریب 10 بجے دروازے کی گھنٹی بجی۔ میں نے جا کر دروازہ کھولا تو ریحان سامنے کھڑا تھا۔ میں نے اسے اندر لے آیا۔ وہ چند منٹ رکا اور اس نے پشمینہ سے کہا کہ وہ ماں کا خیال رکھے۔
پھر کچھ دیر بعد وہ واپس چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد میں نے پشمینہ سے کہا کہ مجھے نیند آ رہی ہے، میں سو رہا ہوں۔ تو اس نے کہا کہ کل رات ماں تو سوئی رہی لیکن مجھے نیند نہیں آئی، میں ساری رات جاگتی رہی۔
اس لیے آج میں نے آپ کا بستر بھی ماں کے کمرے میں لگا دیا ہے۔ میں نے اس سے کہا کہ مجھے اس کمرے میں نیند نہیں آئے گی کیونکہ میں اکیلا سونے کا عادی ہوں۔ تو وہ بولی، یہ ماں نے کہا ہے، تو آپ کو ان کی بات مانی پڑے گی۔ خیر، میں اس کمرے میں چلا گیا جہاں ریحان کی ماں بیڈ پر لیٹی ہوئی تھی اور میرا بستر زمین پر پڑا ہوا تھا۔ پشمینہ خود صوفے پر لیٹ گئی۔ ہم تھوڑی دیر تک باتیں کرتے رہے۔ پھر پشمینہ سو گئی جبکہ میں جاگتے ہوئے سوچ میں ڈوبا رہا۔
Read this heart touching story that captures the true essence of love and sacrifice. Our sachi kahaniyan in Urdu provide deep insights and will touch your heart. Each story teaches valuable life lessons. Don’t miss out on these emotional Urdu stories and moral story collections.”
رات کے کسی پہر میری بھی آنکھ لگ گئی لیکن تھوڑی دیر بعد ہی ریحان کی ماں کے کھانسنے سے میں پھر جاگ گیا۔ میں سوچتے سوچتے 3:00 بجے تک جاگتا رہا۔ جب پشمینہ انگڑائی لیتے ہوئے اٹھ گئی۔ اس نے مجھے جاگتے ہوئے دیکھا تو فوراً دوپٹے سے خود کو ڈھانک لیا اور کہا، بھائی، ابھی تک آپ جاگ رہے ہیں؟ میں نے جواب دیا کہ نیند نہیں آ رہی۔ وہ اٹھ کر باتھروم چلی گئی اور جب واپس آئی تو کہنے لگی، آپ ٹی وی لگا لیتے۔ میں نے کہا، اس لیے نہیں لگایا کہ آپ لوگ ڈسٹرب نہ ہوں۔
وہ بولی آپ ٹی وی ہال میں جا کر ٹی وی لگا لو، اس میں بھلا ڈسٹرب والی کون سی بات ہے۔ چاہے تو کوئی مووی دیکھ لو، میں نے انکار کیا۔ لیکن وہ کہنے لگی چلیں میں آپ کو ٹی وی لگا دیتی ہوں۔ میں بھی اس کے پیچھے ٹی وی ہال میں چلا گیا، جہاں اس نے ٹی وی لگا کر ریموٹ میرے ہاتھ میں دیا اور کہا کہ جو بھی چینل دیکھنا ہے لگا لو۔
Read this heart touching story that captures the true essence of love and sacrifice. Our sachi kahaniyan in Urdu provide deep insights and will touch your heart. Each story teaches valuable life lessons. Don’t miss out on these emotional Urdu stories and moral story collections.”
میں نے ریموٹ پکڑ لیا اور اس سے کہا ایک گلاس پانی لے آؤ۔ جب وہ پانی لینے گئی تو اچانک میرے دماغ میں ایک خیال آیا اور میں نے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی دیکھنا شروع کر دی۔ وہ پانی لے کر آئی تو مجھے دیکھ کر کہنے لگی کیا دیکھ رہے ہیں۔ میں نے پشمینہ سے کہا میں دیکھ رہا ہوں کہ قسمت میں کیا لکھا ہے۔ یہ سن کر وہ مجھ سے پوچھنے لگی کیا آپ ہاتھ دیکھ لیتے ہیں۔ میں نے کہا بس تھوڑا بہت۔ یہ سن کر وہ بولی میرا بھی ہاتھ دیکھیں۔ میں نے پہلے انکار کیا لیکن وہ ضد کرنے لگی۔
آخرکار میں نے کہا ٹھیک ہے میں دیکھتا ہوں مگر مجھے اس بارے میں زیادہ پتہ نہیں ہے۔ وہ فوراً میرے پاس آ کر بیٹھ گئی اور اپنا ہاتھ میرے آگے کر دیا۔
میں نے اس کا ہاتھ اس انداز سے پکڑا کہ وہ تھوڑی شرما گئی۔ میں کچھ دیر تک اس کا ہاتھ دیکھتا رہا لیکن کچھ نہیں بولا۔ پھر جب میں نے اس کا ہاتھ چھوڑ دیا تو اس نے پوچھا میری قسمت کیا کہتی ہے؟ میں پھر خاموش رہا تو اس نے دوبارہ سوال کیا۔ میں نے کہا مجھے تمہارے ہاتھ کی سمجھ نہیں آئی۔ وہ بولی آپ جان بوجھ کر نہیں بتا رہے، پلیز بتائیں نا۔ میں نے پھر سے اسے ٹالنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ پھر سے ضد کرنے لگی۔
میں نے کہا جو مجھے سمجھ آیا ہے وہ میں تم سے نہیں کہہ سکتا تو وہ بولی کیوں نہیں کہ سکتے؟ میں نے جواب دیا بات ہی کچھ ایسی ہے۔ پھر میں نے اس سے کہا کیا تم کسی لڑکے کو پسند کرتی ہو؟ یہ سن کر وہ خاموش ہو گئی۔ میں نے پھر سے اپنا سوال دہرایا تو اس نے ہاں میں سر ہلایا۔ میں نے پشمینہ سے پوچھا کہ یہ کھیل کتنی دیر سے چل رہا ہے اور کیسے شروع ہوا تو وہ جھجھک گئی۔ میں نے کہا یہ بات راز ہی رہے گی، تم بے فکر ہو کر بتاؤ۔
وہ کہنے لگی ایک غلط نمبر سے اس لڑکے سے بات شروع ہوئی تھی، ابھی تک صرف ہم نے باتیں ہی کی ہیں۔ میں نے اسے کہا اس لڑکے کو چھوڑ دو، تمہارے لیے یہی بہتر ہے۔
وہ حیران ہو کر پوچھنے لگی کیوں؟ تو میں نے کہا یہ میں نہیں جانتا مگر تمہارے لیے یہی بہتر ہے۔ پھر وہ بولی میرے ہاتھوں کی لکیریں اور کیا کہتی ہیں؟ میں نے جواب دیا تم بہت لکی ہو اور آئندہ چار پانچ سالوں میں تمہارا دوسرے ملک جانا ہوگا۔ اب میں زیادہ کچھ نہیں بتا سکتا۔ وہ پھر سے ضد کرنے لگی۔
میں نے پشمینہ کو ہاتھ آگے کرنے کو کہا تو اس نے آگے بڑھا دیا۔ پھر میں نے اس کا ہاتھ پکڑ کر آہستہ سے دبانا شروع کر دیا۔ میری نظر اس کے ہاتھ کی طرف تھی اور میں نظریں چُرا کر اس کی طرف دیکھ رہا تھا۔ وہ یہ دیکھ گئی۔ میں نے اسے پھر سے اس کی ٹھوڑی سے پکڑ کر اس کا چہرہ اوپر کیا اور کہا ایک بات کہوں؟ اس نے خاموشی سے سر ہلایا۔ میں نے پھر کہا تم بہت خوبصورت ہو، تم سے جس انسان کی شادی ہوگی وہ بہت خوش قسمت ہوگا۔
یہ سن کر وہ شرما گئی اور شرم سے اس کا چہرہ لال ہو گیا۔ اچانک پتہ نہیں اس کے دماغ میں کیا آیا، اس نے مجھ سے خود کو چھڑا لیا اور کھڑی ہو گئی۔ میں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تو وہ پیچھے ہو کر بولی بھائی یہ سب ٹھیک نہیں ہے۔ یہ کہہ کر وہ ٹی وی ہال سے نکل گئی اور کمرے میں جا کر لیٹ گئی۔
We are Trying to Discover heart touching story that will leave you moved. Read this Sachi kahaniyan ( true stories) in urdu and experience the depth of emotions. Our moral Story will inspire you, offering valuable lessons through powerful storytelling.
میں بھی اس کے پیچھے کمرے میں گیا تو دیکھا کہ وہ چادر منہ پر ڈال کر لیٹی ہوئی ہے۔ میں نے اسے دوبارہ پکارا مگر اس نے کوئی جواب نہ دیا۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ اس کو آواز نہ دوں اور خود ٹی وی ہال میں واپس آ گیا۔ لیکن میرے دماغ میں یہ خیال گھومتا رہا کہ اگر اس نے صبح اپنی ماں کو سب کچھ بتا دیا تو مجھے بہت شرمندگی ہوگی۔ خیر اسی سوچ میں صبح ہوئی اور 9:00 بجے کے قریب اس کی ماں بھی اٹھ گئی۔ پشمینہ نے آواز دی ناشتہ کے لیے آئے، لگ گیا ہے
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.